the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانگریس نے آج کہا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی اور مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت سے عوام پریشان ہوچکی ہے اور لوگ اب صرف دہلی ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں کانگریس کی قیادت والی حکومت چاہتے ہیں۔دہلی پردیش کانگریس کے صدر اور پارٹی کے ترجمان اجے ماکن نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے



اپریل میں ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی کارکنوں کے ضلع کنونشن کو یہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے مرکز میں نریندر مودی اور دہلی میں اروند کیجریوال کو حکومت بنانے کا موقع دیا ۔ان دونوں نے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے تھے لیکن اب وہ سارے خواب شیشے کی طرح ٹوٹ کر بکھر گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.